Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَدۡکَانَتۡلَکُمۡاُسۡوَۃٌحَسَنَۃٌفِیۡۤ اِبۡرٰہِیۡمَوَالَّذِیۡنَمَعَہٗاِذۡقَالُوۡالِقَوۡمِہِمۡاِنَّابُرَءٰٓؤُامِنۡکُمۡوَمِمَّاتَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِکَفَرۡنَابِکُمۡوَبَدَابَیۡنَنَاوَبَیۡنَکُمُالۡعَدَاوَۃُوَالۡبَغۡضَآءُاَبَدًاحَتّٰیتُؤۡمِنُوۡابِاللّٰہِوَحۡدَہٗۤاِلَّاقَوۡلَاِبۡرٰہِیۡمَلِاَبِیۡہِلَاَسۡتَغۡفِرَنَّلَکَوَمَاۤاَمۡلِکُلَکَمِنَ اللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍرَبَّنَاعَلَیۡکَتَوَکَّلۡنَاوَاِلَیۡکَاَنَبۡنَاوَاِلَیۡکَالۡمَصِیۡرُ
تحقیقہےتمہارے لیےنمونہاچھا ابراہیم میںاور ان لوگوں میں جواس کے ساتھ تھےجبانہوں نے کہا اپنی قوم سےبےشک ہمبےزار ہیں تم سےاور ان سے جنہیںتم پوجتے ہوسوائےاللہ کےانکار کیا ہم نےتمہارااور ظاہر ہو گئیدرمیان ہمارےاور درمیان تمہارےعداوت اور بغض ہمیشہ کے لیےیہاں تک کہتم ایمان لاؤ اللہ پراکیلے اسی پرمگرکہناابراہیم کااپنے والد سے البتہ میں ضرور بخشش مانگوں گاتیرے لیےاور نہیںمیں مالکتیرے لیے اللہ سے کسی چیز کااے ہمارے ربتجھ پر ہیتوکل کیا ہم نےاور طرف تیرے ہیرجوع کیا ہم نےاور طرف تیرے ہیلوٹنا ہے
By Nighat Hashmi
قَدۡکَانَتۡلَکُمۡاُسۡوَۃٌحَسَنَۃٌفِیۡۤ اِبۡرٰہِیۡمَوَالَّذِیۡنَمَعَہٗاِذۡقَالُوۡالِقَوۡمِہِمۡاِنَّابُرَءٰٓؤُامِنۡکُمۡوَمِمَّاتَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِکَفَرۡنَابِکُمۡوَبَدَابَیۡنَنَاوَبَیۡنَکُمُالۡعَدَاوَۃُوَالۡبَغۡضَآءُاَبَدًاحَتّٰیتُؤۡمِنُوۡابِاللّٰہِوَحۡدَہٗۤاِلَّاقَوۡلَاِبۡرٰہِیۡمَلِاَبِیۡہِلَاَسۡتَغۡفِرَنَّلَکَوَمَاۤاَمۡلِکُلَکَمِنَ اللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍرَبَّنَاعَلَیۡکَتَوَکَّلۡنَاوَاِلَیۡکَاَنَبۡنَاوَاِلَیۡکَالۡمَصِیۡرُ
یقیناًہےتمہارے لیےنمونہاچھاابراہیم میںاورجولوگاس کے ساتھ تھےجب کہاانہوں نے اپنی قوم سے کہ بلاشبہ ہم لاتعلقی کااظہارکرتے ہیںتم سےاوران سے جن کی تم عبادت کرتے ہواﷲتعالیٰ کے سواہم کفرکرتے ہیںتمہارااورظاہرہوگئیہمارے درمیان اورتمہارے درمیان دشمنیاوربغضہمیشہ کے لیےیہاں تک کہ تم ایمان لاؤاﷲتعالیٰ پراس اکیلے پرمگرکہناابراہیم کااپنے باپ سے ضرورمیں مغفرت کی دعاکروں گاآپ کے لیےاورنہیںمیں اختیاررکھتاآپ کے لیےاﷲتعالیٰ سےکسی چیزکااے ہمارے رب!تجھ پربھروسہ کیاہم نے اورتیری ہی جانب رجوع کیاہم نے اورتیری ہی جناب میںواپسی ہے (ہماری)