رَبَّنَا | لَاتَجۡعَلۡنَا | فِتۡنَۃً | لِّلَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | وَاغۡفِرۡ | لَنَا | رَبَّنَا | اِنَّکَ | اَنۡتَ | الۡعَزِیۡزُ | الۡحَکِیۡمُ |
اے ہمارے رب | نہ تو بنا ہمیں | فتنہ/آزمائش | ان کے لیے جنہوں نے | کفر کیا | اور بخش دے | ہمیں | اے ہمارے رب | بےشک تو | تو ہی ہے | بہت زبردست | خوب حکمت والا |
رَبَّنَا | لَاتَجۡعَلۡنَا | فِتۡنَۃً | لِّلَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | وَاغۡفِرۡ لَنَا | رَبَّنَا | اِنَّکَ | اَنۡتَ | الۡعَزِیۡزُ | الۡحَکِیۡمُ |
اے ہمارے ربّ! | نہ بناہمیں | آزمائش | ان لوگوں کے لیے | جنہوں نے کفرکیا | اورہمیں بخش دے | اے ہمارے ربّ! | یقیناًتو | توہی | سب پرغالب | کمال حکمت والاہے |