Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَقَدۡکَانَلَکُمۡفِیۡہِمۡاُسۡوَۃٌحَسَنَۃٌلِّمَنۡکَانَیَرۡجُوااللّٰہَوَالۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَوَمَنۡیَّتَوَلَّفَاِنَّاللّٰہَہُوَالۡغَنِیُّالۡحَمِیۡدُ
البتہ تحقیقہےتمہارے لیےان میںنمونہاچھااس کے لیے جوہو وہوہ امید رکھتااللہ(سے ملاقات) کیاور آخری دن کیاور جو کوئیمنہ موڑ جائےتو بےشکاللہ وہی ہےبہت بے نیازخوب تعریف والا
By Nighat Hashmi
لَقَدۡکَانَلَکُمۡفِیۡہِمۡاُسۡوَۃٌحَسَنَۃٌلِّمَنۡکَانَیَرۡجُوااللّٰہَوَالۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَوَمَنۡیَّتَوَلَّفَاِنَّاللّٰہَہُوَالۡغَنِیُّالۡحَمِیۡدُ
بلاشبہ یقیناًہے تمہارے لیےان میںنمونہ اچھااس شخص کے لیے جوہوامیدرکھتاہے اﷲتعالیٰ کی اورآخرت کے دن کی اورجومنہ پھیرتاہے تویقیناًاﷲتعالیٰ وہ بے نیازہےتمام تعریفوں کے لائق ہے