Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
عَسَیاللّٰہُاَنۡیَّجۡعَلَبَیۡنَکُمۡوَبَیۡنَالَّذِیۡنَعَادَیۡتُمۡمِّنۡہُمۡمَّوَدَّۃًوَاللّٰہُقَدِیۡرٌوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
امید ہےاللہ کہوہ ڈال دےدرمیان تمہارےاور درمیانان کے جن سےعداوت رکھتے ہو تمان میں سےدوستیاور اللہخوب قدرت رکھنے والا ہےاور اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
عَسَیاللّٰہُاَنۡیَّجۡعَلَبَیۡنَکُمۡوَبَیۡنَالَّذِیۡنَعَادَیۡتُمۡمِّنۡہُمۡمَّوَدَّۃًوَاللّٰہُقَدِیۡرٌوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
قریب ہے کہ اﷲتعالیٰ یہ کہ کردے تمہارے درمیان اوردرمیان ان لوگوں کے دشمنی رکھتے ہوتم جن سے دوستی اوراﷲتعالیٰ پوری قدرت رکھنے والاہے اوراﷲتعالیٰ بے حدبخشنے والانہایت رحم والاہے