Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاکُوۡنُوۡۤااَنۡصَارَاللّٰہِکَمَاقَالَعِیۡسَیابۡنُ مَرۡیَمَلِلۡحَوَارِیّٖنَمَنۡاَنۡصَارِیۡۤاِلَی اللّٰہِقَالَالۡحَوَارِیُّوۡنَنَحۡنُاَنۡصَارُاللّٰہِفَاٰمَنَتۡطَّآئِفَۃٌمِّنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَوَکَفَرَتۡطَّآئِفَۃٌفَاَیَّدۡنَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاعَلٰی عَدُوِّہِمۡفَاَصۡبَحُوۡاظٰہِرِیۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہو ہو جاؤمددگاراللہ کےجیسےکہا تھاعیسیٰابن مریم نے حواریوں سےکون ہےمددگار میراطرف اللہ کےکہاحواریوں نے ہم ہیںمددگاراللہ کےتو ایمان لایاایک گروہ بنی اسرائیل میں سےاور کفر کیاایک گروہ نےتو قوت دی ہم نےان کو جوایمان لائےاوپر ان کے دشمنوں کے تو ہو گئے وہغالب
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاکُوۡنُوۡۤااَنۡصَارَاللّٰہِکَمَاقَالَعِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَلِلۡحَوَارِیّٖنَمَنۡاَنۡصَارِیۡۤاِلَی اللّٰہِقَالَالۡحَوَارِیُّوۡنَنَحۡنُاَنۡصَارُاللّٰہِفَاٰمَنَتۡطَّآئِفَۃٌمِّنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَوَکَفَرَتۡطَّآئِفَۃٌفَاَیَّدۡنَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاعَلٰی عَدُوِّہِمۡفَاَصۡبَحُوۡاظٰہِرِیۡنَ
اے وہ لوگوجوایمان لائے بن جاؤمددگاراﷲتعالیٰ کے لیےجیسے کہاعیسیٰ ابن مریم نے حواریوں سےکون ہوگامیرامددگاراﷲتعالیٰ کی راہ میںکہاحواریوں نے ہم مددگارہیںاﷲتعالیٰ کے چنانچہ ایمان لایاایک گروہبنی اسرائیل میں سے اورکفرکیاایک گروہ نے پھرہم نے مددکی ان لوگوں کی جوایمان لائےان کے دشمن کے مقابلے میںتووہی ہوگئے غالب