یُرِیۡدُوۡنَ | لِیُطۡفِئُوۡا | نُوۡرَ | اللّٰہِ | بِاَفۡوَاہِہِمۡ | وَاللّٰہُ | مُتِمُّ | نُوۡرِہٖ | وَلَوۡ | کَرِہَ | الۡکٰفِرُوۡنَ |
وہ چاہتے ہیں | کہ وہ بجھا دیں | نور | اللہ کا | اپنے مونہوں سے | اور اللہ | پورا کرنے والا ہے | اپنے نور کو | اور اگر چہ | ناپسند کریں | کافر |
یُرِیۡدُوۡنَ | لِیُطۡفِئُوۡا | نُوۡرَ اللّٰہِ | بِاَفۡوَاہِہِمۡ | وَاللّٰہُ | مُتِمُّ | نُوۡرِہٖ | وَلَوۡ | کَرِہَ | الۡکٰفِرُوۡنَ |
وہ ارادہ رکھتے ہیں | کہ بجھادیں | اﷲتعالیٰ کی روشنی کو | اپنے مونہوں سے | حالانکہ اﷲتعالیٰ | پوراکرکے رہنے والاہے | اپنی روشنی | اوراگرچہ | ناپسندکریں | کافر |