Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہُمُالَّذِیۡنَیَقُوۡلُوۡنَلَاتُنۡفِقُوۡاعَلٰیمَنۡعِنۡدَرَسُوۡلِ اللّٰہِحَتّٰییَنۡفَضُّوۡاوَلِلّٰہِخَزَآئِنُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَلٰکِنَّالۡمُنٰفِقِیۡنَلَایَفۡقَہُوۡنَ
وہی ہیںجوکہتے ہیں نہ تم خرچ کرو اوپران کے جوپاس ہیں اللہ کے رسول کےیہاں تک کہوہ منتشر ہو جائیںاور اللہ ہی کے لیے ہیں خزانےآسمانوں اور زمین کےاور لیکنمنافقنہیں وہ سمجھتے
By Nighat Hashmi
ہُمُالَّذِیۡنَیَقُوۡلُوۡنَلَاتُنۡفِقُوۡاعَلٰیمَنۡعِنۡدَرَسُوۡلِ اللّٰہِحَتّٰییَنۡفَضُّوۡاوَلِلّٰہِخَزَآئِنُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَلٰکِنَّالۡمُنٰفِقِیۡنَلَایَفۡقَہُوۡنَ
وہ وہی لوگ ہیں جوکہتے ہیںمت خرچ کرواوپرجوپاس ہے اﷲتعالیٰ کے رسول کے یہاں تک کہ وہ منتشرہوجائیںحالانکہ اﷲتعالیٰ کے ہیںخزانے آسمانوں کے اورزمین کے اورلیکن منافق نہیںسمجھتے