وَالَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | وَکَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِنَاۤ | اُولٰٓئِکَ | اَصۡحٰبُ | النَّارِ | خٰلِدِیۡنَ | فِیۡہَا | وَبِئۡسَ | الۡمَصِیۡرُ |
اور وہ جنہوں نے | کفر کیاا | اور جھٹلایا | ہماری آیات کو | یہی لوگ ہیں | ساتھی | آگ کے | ہمیشہ رہنے والے ہیں | اس میں | اور کتنی بری ہے | لوٹنے کی جگہ |
وَالَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | وَکَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِنَاۤ | اُولٰٓئِکَ | اَصۡحٰبُ النَّارِ | خٰلِدِیۡنَ | فِیۡہَا | وَبِئۡسَ | الۡمَصِیۡرُ |
اوروہ لوگ | جنہوں نے کفرکیا | اورجھٹلایا | ہماری آیات کو | یہی لوگ | آگ والے ہیں | ہمیشہ رہنے والے ہیں | اس میں | اوربہت بُری ہے | لوٹ کرجانے کی جگہ |