Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 0
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

रहे वे लोग जिन्होंने इनकार किया और हमारी आयतों को झुठलाया, वही आगवाले हैं जिस में वे सदैव रहेंगे। अन्ततः लौटकर पहुँचने की वह बहुत ही बुरी जगह है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورجن لوگوں نے کفرکیااور ہماری آیات کو جھٹلایا،یہی لوگ آگ والے ہیں جواُس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں اور لوٹ کرجانے کی بہت بری جگہ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی لوگ دوزخ والے ہوں گے ، اس میں ہمیشہ رہیں گے اور وہ نہایت برا ٹھکانا ہوگا ۔

By Hussain Najfi

اور جن لوگوں نے کفر اختیار کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا یہی لوگ دوزخی ہیں جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔

By Moudoodi

اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہے 22 وہ دوزخ کے باشندے ہوں گے جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور وہ بد ترین ٹھکانا ہے ۔ ع

By Mufti Naeem

اور جن لوگوں نے کفر اختیار کیا اور ہماری آیات /نشانیوں کو جھٹلایا وہی آگ والے ہیں اس میں ہمیشہ رہیں گے اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور جن لوگوں نے کفر اختیار کیا ہوگا ، اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہوگا وہ دوزخ والے ہوں گے جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔

By Noor ul Amin

اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایاتویہی لوگ اہل جہنم ہیں وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے اور وہ بہت براٹھکانہ ہے

By Kanzul Eman

اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتیں جھٹلائیں وہ آگ والے ہیں ہمیشہ اس میں رہیں ، اور کیا ہی برا انجام ،

By Tahir ul Qadri

اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی لوگ دوزخی ہیں ( جو ) اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں ، اور وہ کیا ہی برا ٹھکانا ہے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220