Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ذٰلِکَبِاَنَّہٗکَانَتۡتَّاۡتِیۡہِمۡرُسُلُہُمۡبِالۡبَیِّنٰتِفَقَالُوۡۤااَبَشَرٌیَّہۡدُوۡنَنَافَکَفَرُوۡاوَتَوَلَّوۡاوَّاسۡتَغۡنَیاللّٰہُوَاللّٰہُغَنِیٌّحَمِیۡدٌ
یہبوجہ اس کے کہ وہتھے آتے ان کے پاسرسول ان کےساتھ واضح آیات کے تو وہ کہتے کیا انسانراہ نمائی کریں گے ہماری تو انہوں نے کفر کیااور وہ منہ موڑ گئےاور پرواہ نہ کیاللہ نےاور اللہبہت بے نیاز ہےخوب تعریف والا ہے
By Nighat Hashmi
ذٰلِکَبِاَنَّہٗکَانَتۡتَّاۡتِیۡہِمۡرُسُلُہُمۡبِالۡبَیِّنٰتِفَقَالُوۡۤااَبَشَرٌیَّہۡدُوۡنَنَافَکَفَرُوۡاوَتَوَلَّوۡاوَّاسۡتَغۡنَیاللّٰہُوَاللّٰہُغَنِیٌّحَمِیۡدٌ
یہاس لیے ہے کہ یقیناًتھےآتے رہے ان کے پاس رسول ان کے واضح دلائل کے ساتھتوانہوں نے کہاکیاانسان ہماری راہ نمائی کریں گےچنانچہ انہوں نے کفرکیااورمنہ پھیرلیااوربے پرواہ ہوگیااﷲتعالیٰ (ان سے)اوراﷲتعالیٰ بے پرواہ ہے تمام خوبیوں والاہے