| اَلَمۡ | یَاۡتِکُمۡ | نَبَؤُا | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | مِنۡ قَبۡلُ | فَذَاقُوۡا | وَبَالَ | اَمۡرِہِمۡ | وَلَہُمۡ | عَذَابٌ | اَلِیۡمٌ |
| کیا نہیں | آئی تمہارے پاس | خبر | ان کی جنہوں نے | کفر کیاا | اس سے پہلے | پھر انہوں نے چکھا | وبال | اپنے کام کا | اور ان کے لیے ہے | عذاب | دردناک |
| اَلَمۡ | یَاۡتِکُمۡ | نَبَؤُا | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | مِنۡ قَبۡلُ | فَذَاقُوۡا | وَبَالَ | اَمۡرِہِمۡ | وَلَہُمۡ | عَذَابٌ | اَلِیۡمٌ |
| کیانہیں | آئی تمہارے پاس | خبر | ان لوگوں کی | جنہوں نے کفرکیا | اس سے پہلے | پھروہ چکھ چکے | وبال | اپنے کام کا | اوران کے لیے | عذاب ہے | دردناک |