Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَیَعۡلَمُمَاتُسِرُّوۡنَوَمَاتُعۡلِنُوۡنَوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
وہ جانتا ہےجو کچھآسمانوں میں ہے اور زمین میںاور وہ جانتا ہےجو کچھتم چھپاتے ہواور جو کچھتم ظاہر کرتے ہواور اللہخوب جاننے والا ہےسینوں والے(بھید)
By Nighat Hashmi
یَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَیَعۡلَمُمَاتُسِرُّوۡنَوَمَاتُعۡلِنُوۡنَوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
وہ جانتا ہے جوکچھ آسمانوں میں ہےاورزمین میںاوروہ جانتاہے جوتم چھپاتے ہواورجوتم ظاہرکرتے ہواوراﷲتعالیٰ خوب جاننے والاہےسینوں والی باتوں کو