Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह जानता है जो कुछ आकाशों और धरती में है और उसे भी जानता है जो कुछ तुम छिपाते हो और जो कुछ तुम प्रकट करते हो। अल्लाह तो सीनों में छिपी बात तक को जानता है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ جانتاہے آسمانوں اور زمین میں جوکچھ ہے اوروہ جانتاہے جوکچھ تم چھپاتے ہواورجوکچھ تم ظاہر کرتے ہواور اﷲ تعالیٰ سینوں والی باتوں کو خوب جاننے والا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہ جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو اور جو ظاہر کرتے ہو اور اللہ باخبر ہے سینوں کے بھیدوں سے بھی ۔

By Hussain Najfi

وہ ہر اس چیز کو جانتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے اوروہ اسے بھی جانتا ہے جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اور اللہ تو سینوں کے بھیدوں کا بھی خوب جاننے والا ہے ۔

By Moudoodi

زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا اسے علم ہے ۔ جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو8 سب اس کو معلوم ہے ، اور وہ دلوں کا حال تک جانتا ہے 9 ۔

By Mufti Naeem

جو مخلوق آسمانوں اور زمین میں ہے وہ جانتا ہے اور جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو ظاہر کرتے ہو وہ جانتا ہے اور اللہ ( تعالیٰ ) سینے کے رازوں کو خوب جاننے والا ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے ، وہ اسے جانتا ہے ، اور جو کچھ تم چھپ کر کرتے ہو اور جو کچھ کھلم کھلا کرتے ہو ، اس کا بھی اسے پورا علم ہے ، اور اللہ دلوں کی باتوں تک کا خوب جاننے والا ہے ۔

By Noor ul Amin

وہ جانتا ہےجو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اورجو تم چھپاتے ہو اورجو تم ظاہر کرتے ہواوراللہ تو دلوں کے راز تک جانتا ہے

By Kanzul Eman

جانتا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور جانتا ہے جو تم چھپاتے اور ظاہر کرتے ہو ، اور اللہ دلوں کی بات جانتا ہے ،

By Tahir ul Qadri

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ جانتا ہے اور ان باتوں کو ( بھی ) جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو ، اور جو ظاہر کرتے ہو اور اللہ سینوں والی ( راز کی ) باتوں کو ( بھی ) خوب جاننے والا ہے