Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَللّٰہُالَّذِیۡخَلَقَسَبۡعَسَمٰوٰتٍوَّمِنَ الۡاَرۡضِمِثۡلَہُنَّیَتَنَزَّلُالۡاَمۡرُبَیۡنَہُنَّلِتَعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌوَّاَنَّاللّٰہَقَدۡاَحَاطَبِکُلِّشَیۡءٍعِلۡمًا
اللہوہ ہے جس نےپیدا کیاسات آسمانوں کو اور زمین میں سےمانند ان ہی کے اترتا ہے حکمدرمیان ان کے تاکہ تم جان لوبےشکاللہاوپرہرچیز کےخوب قدرت رکھنے والا ہےاور بےشکاللہتحقیقاس نے گھیر رکھا ہےہر چیز کو علم کے اعتبار سے
By Nighat Hashmi
اَللّٰہُالَّذِیۡخَلَقَسَبۡعَسَمٰوٰتٍوَّمِنَ الۡاَرۡضِمِثۡلَہُنَّیَتَنَزَّلُالۡاَمۡرُبَیۡنَہُنَّلِتَعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَعَلٰی کُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرٌوَّاَنَّاللّٰہَقَدۡاَحَاطَبِکُلِّ شَیۡءٍعِلۡمًا
اللہ تعالیٰوہ ذات ہےجس نےپیدا کیےسات آسماناور زمین میں سےان ہی کی مثلاترتا ہےحکمدرمیان ان کےتاکہ تم جان لویقیناًاللہ تعالیٰ ہر چیز پرپوری قدرت رکھنے والا ہےاور بلاشبہ اللہ تعالیٰ نےیقیناًاحاطہ کر رکھا ہےہر چیز کاعلم میں