Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِذَابَلَغۡنَاَجَلَہُنَّفَاَمۡسِکُوۡہُنَّبِمَعۡرُوۡفٍاَوۡفَارِقُوۡہُنَّبِمَعۡرُوۡفٍوَّاَشۡہِدُوۡاذَوَیۡ عَدۡلٍمِّنۡکُمۡوَاَقِیۡمُواالشَّہَادَۃَلِلّٰہِذٰلِکُمۡیُوۡعَظُبِہٖمَنۡکَانَیُؤۡمِنُبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَمَنۡیَّتَّقِاللّٰہَیَجۡعَلۡلَّہٗمَخۡرَجًا
پھر جبوہ پہنچیں اپنی مدت کو تو روک لو ان کو بھلے طریقے سےیاجدا کر دو انہیںبھلے طریقے سے اور گواہ بنا لو دو عدل والوں کو تم میں سے اور قائم کروگواہیاللہ کے لیےیہ (ہے حکم)نصیحت کی جاتی ہےجس کیاسے جوہو وہوہ ایمان رکھتا اللہ پراور آخری دن پراور جو کوئیڈرے گااللہ سےوہ پیدا کر دے گااس کے لیے نکلنے کاراستہ
By Nighat Hashmi
فَاِذَابَلَغۡنَاَجَلَہُنَّفَاَمۡسِکُوۡہُنَّبِمَعۡرُوۡفٍاَوۡفَارِقُوۡہُنَّبِمَعۡرُوۡفٍوَّاَشۡہِدُوۡاذَوَیۡ عَدۡلٍمِّنۡکُمۡوَاَقِیۡمُواالشَّہَادَۃَلِلّٰہِذٰلِکُمۡیُوۡعَظُبِہٖمَنۡکَانَیُؤۡمِنُبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَمَنۡیَّتَّقِاللّٰہَیَجۡعَلۡلَّہٗمَخۡرَجًا
چناچہ جبوہ پہنچ جائیںاپنی مدت کوتوروک لو ان کومعروف کےمطابقیا جداکردوان کومعروف کےمطابقاورگواہ بنالودو عدل آدمیاپنےمیں سےاور قائم کروگواہیاللہ تعالیٰ کے لیےیہنصیحت کی جاتی ہےساتھ اس کے جوہےایمان رکھتااللہ تعالیٰ پراور دن پرآخرت کےاور جوڈرتاہےاللہ تعالیٰ سےوہ بنا دیتاہےاس کے لیےنکلنےکا کوئی راستہ