Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالّٰٓـِٔىۡ یَئِسۡنَمِنَ الۡمَحِیۡضِمِنۡ نِّسَآئِکُمۡاِنِارۡتَبۡتُمۡفَعِدَّتُہُنَّثَلٰثَۃُاَشۡہُرٍوَّالّٰٓـِٔىۡ لَمۡیَحِضۡنَوَاُولَاتُ الۡاَحۡمَالِاَجَلُہُنَّاَنۡیَّضَعۡنَحَمۡلَہُنَّوَمَنۡیَّتَّقِاللّٰہَیَجۡعَلۡلَّہٗمِنۡ اَمۡرِہٖیُسۡرًا
اور وہ عورتیںجو مایوس ہو چکی ہوں حیض سے تمہاری عورتوں میں سےاگرشک ہو تمہیںتو عدت ان کیتینماہ ہےاور ان عورتوں(کی بھی)جونہیںوہ حائضہ ہوئیں اور حمل والیاںعدت ان کی(یہ ہے)کہوہ وضع کر دیںحمل اپنااور جو کوئیڈرے گااللہ سےوہ کر دے گااس کے لیے اس کے کام میں آسانی
By Nighat Hashmi
وَالّٰٓـِٔىۡ یَئِسۡنَمِنَ الۡمَحِیۡضِمِنۡ نِّسَآئِکُمۡاِنِارۡتَبۡتُمۡفَعِدَّتُہُنَّثَلٰثَۃُاَشۡہُرٍوَّالّٰٓـِٔىۡ لَمۡیَحِضۡنَوَاُولَاتُ الۡاَحۡمَالِاَجَلُہُنَّاَنۡیَّضَعۡنَحَمۡلَہُنَّوَمَنۡیَّتَّقِاللّٰہَیَجۡعَلۡلَّہٗمِنۡ اَمۡرِہٖیُسۡرًا
اورجو عورتیںمایوس ہوچکی ہوںحیض سےتمہاری عورتوں میں سےاگرتمہیں شک ہوتوعدت ان کیتینماہ ہےاورانکی جنہیںنہیںحیض آیااور حمل والی عورتیںعدت ان کییہ کہ وہ وضع کردیںحمل اپنااورجوڈرےگااللہ تعالیٰ سےکردےگااس کے لیےاس کے کام سےآسانی