وَکَاَیِّنۡ | مِّنۡ قَرۡیَۃٍ | عَتَتۡ | عَنۡ اَمۡرِ | رَبِّہَا | وَرُسُلِہٖ | فَحَاسَبۡنٰہَا | حِسَابًا | شَدِیۡدًا | وَّعَذَّبۡنٰہَا | عَذَابًا | نُّکۡرًا |
اور کتنی ہی | بستیاں ہیں | انہوں نے سرکشی کی | حکم سے | اپنے رب کے | اور اس کے رسولوں سے | تو حساب لیا ہم نے ان سے | حساب | شدید/سخت | اور عذاب دیا ہم نے انہیں | عذاب | انجانا /ہولناک |
وَکَاَیِّنۡ | مِّنۡ قَرۡیَۃٍ | عَتَتۡ | عَنۡ اَمۡرِ | رَبِّہَا | وَرُسُلِہٖ | فَحَاسَبۡنٰہَا | حِسَابًا | شَدِیۡدًا | وَّعَذَّبۡنٰہَا | عَذَابًا | نُّکۡرًا |
اور کتنی ہی | بستیاں ہیں | کہ انہوں نے سر کشی کی | حکم ہے | اپنے رب کے | اور اس کے رسولوں کے | تو ہم نے محاسبہ کیا ان کا | محاسبہ | بہت سخت | اور سزا دی ہم نے انہیں | سزا | جانی پہچانی نہ تھی |