Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ضَرَبَاللّٰہُمَثَلًالِّلَّذِیۡنَکَفَرُواامۡرَاَتَ نُوۡحٍ وَّامۡرَاَتَ لُوۡطٍکَانَتَاتَحۡتَعَبۡدَیۡنِمِنۡ عِبَادِنَاصَالِحَیۡنِفَخَانَتٰہُمَافَلَمۡیُغۡنِیَاعَنۡہُمَامِنَ اللّٰہِشَیۡئًاوَّقِیۡلَادۡخُلَاالنَّارَمَعَ الدّٰخِلِیۡنَ
بیان کیاللہ نے ایک مثالان کے لیے جنہوں نےکفر کیانوح کی بیوی کی اور لوط کی بیوی کی وہ دونوں تھیںنیچےدو بندوں کےہمارے بندوں میں سےجو دونوں نیک تھے تو ان دونوں نے خیانت کی ان سےتو نہوہ دونوں کام آ سکےان دونوں کےاللہ سے کچھ بھیاور کہہ دیا گیادونوں داخل ہو جاؤ آگ میںساتھ داخل ہونے والوں کے
By Nighat Hashmi
ضَرَبَاللّٰہُمَثَلًالِّلَّذِیۡنَکَفَرُواامۡرَاَتَ نُوۡحٍ وَّامۡرَاَتَ لُوۡطٍکَانَتَاتَحۡتَعَبۡدَیۡنِمِنۡ عِبَادِنَاصَالِحَیۡنِفَخَانَتٰہُمَافَلَمۡیُغۡنِیَاعَنۡہُمَامِنَ اللّٰہِشَیۡئًاوَّقِیۡلَادۡخُلَاالنَّارَمَعَ الدّٰخِلِیۡنَ
بیان کی اللہ تعالیٰ نے ایک مثال ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیابیوی کی نوح کی اور بیوی کی لوط کی دونوں تھیں زیر نکاح دو بندوں کے ہمارے بندوں میں سے نیک پھر دونوں نے خیانت کی ان سے تو نہ وہ کام آئے ان دونوں سے اللہ تعالیٰ سے کچھ بھی اور کہہ دیا گیا داخل ہو جاؤآگ میں ساتھ داخل ہونے والوں کے