Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَضَرَبَاللّٰہُمَثَلًالِّلَّذِیۡنَاٰمَنُواامۡرَاَتَ فِرۡعَوۡنَاِذۡقَالَتۡرَبِّابۡنِلِیۡعِنۡدَکَبَیۡتًافِی الۡجَنَّۃِوَنَجِّنِیۡمِنۡ فِرۡعَوۡنَوَعَمَلِہٖوَنَجِّنِیۡمِنَ الۡقَوۡمِالظّٰلِمِیۡنَ
اور بیان کیاللہ نے ایک مثالان کے لیے جوایمان لائے فرعون کی بیوی کیجباس نے کہااے میرے رببنامیرے لیےاپنے پاس ایک گھر جنت میںاور نجات دے مجھےفرعون سے اور اس کے عمل سےاور نجات دے مجھےان لوگوں سےجو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
وَضَرَبَاللّٰہُمَثَلًالِّلَّذِیۡنَاٰمَنُواامۡرَاَتَ فِرۡعَوۡنَاِذۡقَالَتۡرَبِّابۡنِ لِیۡعِنۡدَکَبَیۡتًافِی الۡجَنَّۃِوَنَجِّنِیۡمِنۡ فِرۡعَوۡنَوَعَمَلِہٖوَنَجِّنِیۡمِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ
اور بیان کی اللہ تعالیٰ نے ایک مثال ان کے لئے جوایمان لائے فرعون کی بیوی کی جب اس نے کہااے میرے رب بنادے میرے لئے اپنے پاس ایک گھر جنت میں اور نجات دے مجھے فرعون سے اور اس کے عمل سے اور نجات دے مجھے ظالم لوگوں سے