Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡاَسَرَّالنَّبِیُّاِلٰی بَعۡضِاَزۡوَاجِہٖحَدِیۡثًافَلَمَّانَبَّاَتۡبِہٖوَاَظۡہَرَہُاللّٰہُعَلَیۡہِعَرَّفَبَعۡضَہٗوَاَعۡرَضَعَنۡۢ بَعۡضٍفَلَمَّانَبَّاَہَابِہٖقَالَتۡمَنۡاَنۡۢبَاَکَہٰذَاقَالَنَبَّاَنِیَالۡعَلِیۡمُالۡخَبِیۡرُ
اور جبچھپا کر کینبی نےطرف بعضاپنی بیویوں کےایک بات تو جباس نے خبر دے دیاس کیاور ظاہر کر دیا اسےاللہ نے اس پراس نے بتا دیابعض حصہ اس کااور اس نے اعراض کیا بعض سےتو جباس نے خبر دی اسےاس(بات)کیوہ کہنے لگیکس نےخبر دی آپ کو اس کیکہاخبر دی مجھےخوب علم والے نےبہت با خبر نے
By Nighat Hashmi
وَاِذۡاَسَرَّالنَّبِیُّاِلٰی بَعۡضِاَزۡوَاجِہٖحَدِیۡثًافَلَمَّانَبَّاَتۡبِہٖوَاَظۡہَرَہُاللّٰہُعَلَیۡہِعَرَّفَبَعۡضَہٗوَاَعۡرَضَعَنۡۢ بَعۡضٍفَلَمَّانَبَّاَہَابِہٖقَالَتۡمَنۡاَنۡۢبَاَکَہٰذَاقَالَنَبَّاَنِیَالۡعَلِیۡمُالۡخَبِیۡرُ
اور جب چھپا کر کہینبی نے بعض کی طرف اپنی بیویوں( میں سے  )ایک بات پھر جباس (بیوی )نے خبر دیاس (بات )کی اور اطلاع دےدی اس کیاللہ تعالیٰ نے اس پر اس نے آگاہ کیا کچھ بات سے اور اعراض کیا کچھ سے پھر جب اس نے بتا دی اس (بیوی )کو وہ بات اس نے پوچھاکس نے خبر دی آپ کو یہ نبی نے کہاخبر دی مجھے سب کچھ جاننے والے خوب باخبر نے