قَدۡ | فَرَضَ | اللّٰہُ | لَکُمۡ | تَحِلَّۃَ | اَیۡمَانِکُمۡ | وَاللّٰہُ | مَوۡلٰىکُمۡ | وَہُوَ | الۡعَلِیۡمُ | الۡحَکِیۡمُ |
تحقیق | مقرر کر دیا ہے | اللہ نے | تمہارے لیے | کھولنا(کفارہ) | تمہاری قسموں کا | اور اللہ | مولا ہے تمہارا | اور وہی ہے | خوب علم والا | خوب حکمت والا ہے |
قَدۡ | فَرَضَ | اللّٰہُ | لَکُمۡ | تَحِلَّۃَ | اَیۡمَانِکُمۡ | وَاللّٰہُ | مَوۡلٰىکُمۡ | وَہُوَ | الۡعَلِیۡمُ | الۡحَکِیۡمُ |
یقیناً | مقرر کر دیا | اللہ تعالیٰ نے | تمہارے لیے | کھولنا | اپنی قسموں کو | اور اللہ تعالیٰ | کارساز ہے تمہارا | اور وہ | سب کچھ جاننے والا | کمال حکمت والا ہے |