Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّلِمَتُحَرِّمُمَاۤاَحَلَّاللّٰہُلَکَتَبۡتَغِیۡمَرۡضَاتَاَزۡوَاجِکَوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اےنبیکیوںآپ حرام کرتے ہیںاس کو جوحلال کیااللہ نے آپ کے لیے آپ چاہتے ہیں رضامندی اپنی بیویوں کی اور اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّلِمَتُحَرِّمُمَاۤاَحَلَّاللّٰہُلَکَتَبۡتَغِیۡمَرۡضَاتَاَزۡوَاجِکَوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اےنبی کیوں آپ حرام کر تے ہیں جسےحلال کیا ہے اللہ تعالیٰ نے آپ پرآپ چاہتے ہیں خوشی اپنی بیویوں کی اور اللہ تعالیٰبےحد بخشنے والا نہایت رحم والا ہے