Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاتُوۡبُوۡۤااِلَی اللّٰہِتَوۡبَۃًنَّصُوۡحًاعَسٰیرَبُّکُمۡاَنۡیُّکَفِّرَعَنۡکُمۡسَیِّاٰتِکُمۡوَیُدۡخِلَکُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُیَوۡمَلَا یُخۡزِیاللّٰہُالنَّبِیَّوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗنُوۡرُہُمۡیَسۡعٰیبَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡوَبِاَیۡمَانِہِمۡیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَاۤاَتۡمِمۡلَنَانُوۡرَنَاوَاغۡفِرۡلَنَااِنَّکَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہوتوبہ کروطرف اللہ کے توبہ خالصامید ہےرب تمہاراکہوہ دور کر دے گا تم سےبرائیاں تمہاریاور وہ داخل کر دے گا تمہیںباغات میں بہتی ہیںان کے نیچے سےنہریں جس دننہ رسوا کرے گااللہنبی کواور انہیں جوایمان لائےساتھ اس کےنور ان کادوڑتا ہو گاان کے اگےاور ان کے دائیںوہ کہیں گے اے ہمارے ربتمام کر دےہمارے لیےنور ہمارااور بخش دےہمیںبےشک تواوپرہرچیز کےخوب قدرت رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاتُوۡبُوۡۤااِلَی اللّٰہِتَوۡبَۃًنَّصُوۡحًاعَسٰیرَبُّکُمۡاَنۡیُّکَفِّرَعَنۡکُمۡسَیِّاٰتِکُمۡوَیُدۡخِلَکُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُیَوۡمَلَا یُخۡزِیاللّٰہُالنَّبِیَّوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗنُوۡرُہُمۡیَسۡعٰیبَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡوَبِاَیۡمَانِہِمۡیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَاۤاَتۡمِمۡلَنَانُوۡرَنَاوَاغۡفِرۡلَنَااِنَّکَعَلٰی کُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اے وہ لوگو جوایمان لائے توبہ کر وطرف اللہ تعالیٰ کی توبہ خالصقریب ہے تمہارا ربیہ کہ دور کر دےتم سے تمہاری برائیاں اور داخل کردے تمہیں باغوں میں بہہ رہی ہیں جن کے نیچے سےنہریں اس دننہ رسوا کرے گااللہ تعالیٰنبی کواور ان لوگوں کو جوایمان لائے ساتھ اس کے نور ان کا دوڑ رہا ہو گا ان کے آگے اور ان کی دائیں جانبوہ کہیں گے اے ہمارے رب مکمل کر دےہمارے لئے ہمارا نور اور ہمیں بخش دےبلاشبہ توہرچیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے