فَاعۡتَرَفُوۡا | بِذَنۡۢبِہِمۡ | فَسُحۡقًا | لِّاَصۡحٰبِ | السَّعِیۡرِ |
تو وہ اعتراف کرلیں گے | اپنے گناہ کا | تو دوری (لعنت) ہے | ساتھیوں کے لیے | بھڑکتی آگ کے |
فَاعۡتَرَفُوۡا | بِذَنۡۢبِہِمۡ | فَسُحۡقًا | لِّاَصۡحٰبِ السَّعِیۡرِ |
سو وہ اعتراف کریں گے | اپنے گنا ہوں کا | سو دوری ہے | بھڑکتی ہوئی آگ والوں کے لیے |