اِذَاۤ | اُلۡقُوۡا | فِیۡہَا | سَمِعُوۡا | لَہَا | شَہِیۡقًا | وَّہِیَ | تَفُوۡرُ |
جب | وہ ڈالے جائیں گے | اس میں | وہ سنیں گے | اس کا | چلّانا/دھاڑنا | اور وہ | جوش کھا رہی ہو گی |
اِذَاۤ | اُلۡقُوۡا | فِیۡہَا | سَمِعُوۡا | لَہَا | شَہِیۡقًا | وَّہِیَ | تَفُوۡرُ |
جب | وہ ڈالے جائیں گے | اس میں | وہ سنیں گے | اس کے لئے | گدھے کے زور سے چیخنے کی آواز | اور وہ | جوش ماررہی ہوگی |