जब वे उस में डाले जाएँगे तो उस की दहाड़ने की भयानक आवाज़ सुनेंगे और वह प्रकोप से बिफर रही होगी।
جب وہ اُس میں ڈالے جائیں گے،وہ اُس کے لیے گدھے کے زورسے چیخنے کی سی آوازسنیں گے اوروہ جوش ماررہی ہوگی۔
جب وہ اس میں جھونکے جائیں گے ، اس کا دھاڑنا سنیں گے اور وہ جوش مارتی ہوگی ۔
جب وہ اس میں جھونکے جائیں گے تو وہ اس کی زوردار ( اور مہیب ) آواز سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی ۔
جب وہ اس میں پھینکے جائیں گے تو اس کے دھاڑنے کی ہولناک آوازیں سنیں13 گے اور وہ جوش کھا رہی ہوگی ،
جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے ( تو ) اس کے چیخنے چلّانے کی آواز سنیں گے اس حال میں کہ وہ ( مارے غصے کے ) بھڑک رہی ہوگی
جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کے دہاڑ نے کی آواز سنیں گے ، او وہ جوش مارتی ہوگی ۔
جب وہ اس میں پھینکے جائیں گے توا س کے دھاڑنے کی آواز سنیں گے اور وہ ( گرمی کی شدت سے ) جوش ماررہی ہو گی
جب اس میں ڈالے جائیں گے اس کا رینکنا ( چنگھاڑنا ) سنیں گے کہ جوش مارتی ہے
جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کی خوف ناک آواز سنیں گے اور وہ ( آگ ) جوش مار رہی ہوگی