وَاِنۡ | یَّکَادُ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | لَیُزۡلِقُوۡنَکَ | بِاَبۡصَارِہِمۡ | لَمَّا | سَمِعُوا | الذِّکۡرَ | وَیَقُوۡلُوۡنَ | اِنَّہٗ | لَمَجۡنُوۡنٌ |
اور بےشک | قریب ہے کہ | جنہوں نے | کفر کیا | البتہ وہ پھسلا دیں آپ کو | اپنی نگاہوں سے | جب | وہ سنتے ہیں | ذکر کو | اور وہ کہتے ہیں | بےشک وہ | البتہ مجنون ہے |
وَاِنۡ | یَّکَادُ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | لَیُزۡلِقُوۡنَکَ | بِاَبۡصَارِہِمۡ | لَمَّا | سَمِعُوا | الذِّکۡرَ | وَیَقُوۡلُوۡنَ | اِنَّہٗ | لَمَجۡنُوۡنٌ |
اور یہ کہ | قریب ہے | وہ لوگ جنہوں نے | کفر کیا | ضرور پھسلاد یں آپ کو | اپنی نگا ہوں سے | جب | و ہ سنتے ہیں | ذکر کو | اور کہتے ہیں | یقیناوہ | بالکل دیوانہ ہے |