Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
تِلۡکَالۡقُرٰینَقُصُّعَلَیۡکَمِنۡ اَنۡۢبَآئِہَاوَلَقَدۡجَآءَتۡہُمۡرُسُلُہُمۡبِالۡبَیِّنٰتِفَمَاکَانُوۡالِیُؤۡمِنُوۡابِمَاکَذَّبُوۡامِنۡ قَبۡلُکَذٰلِکَیَطۡبَعُاللّٰہُعَلٰی قُلُوۡبِالۡکٰفِرِیۡنَ
یہ بستیاں ہیں ہم بیان کر رہے ہیںآپ پر ان کی خبروں میں سے اور البتہ تحقیق آئے ان کے پاسرسول ان کے ساتھ کھلی نشانیوں کے پس نہ تھے وہ کہ وہ ایمان لاتے بوجہ اس کے جو انہوں نے جھٹلایااس سے پہلے اسی طرح مہر لگا دیتا ہے اللہ دلوں پر کافروں کے
By Nighat Hashmi
تِلۡکَالۡقُرٰینَقُصُّعَلَیۡکَمِنۡ اَنۡۢبَآئِہَاوَلَقَدۡجَآءَتۡہُمۡرُسُلُہُمۡبِالۡبَیِّنٰتِفَمَاکَانُوۡالِیُؤۡمِنُوۡابِمَاکَذَّبُوۡامِنۡ قَبۡلُکَذٰلِکَیَطۡبَعُاللّٰہُعَلٰی قُلُوۡبِالۡکٰفِرِیۡنَ
یہ بستیاں ہیں ہم بیان کر رہے ہیں آپ سے کچھ حالات ان کے اور بلاشبہ یقیناًلے کر آ ئے تھے ان کے پاس رسول ان کے واضح دلائلپھر نہیں تھے وہ کہ وہ ایمان لاتے اس پر جس کو انہوں نے جھٹلادیا اس سے پہلے اسی طرح مہر لگا دیتا ہے اللہ تعالیٰ دلوں پر کافروں کے