Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوَلَمۡیَہۡدِلِلَّذِیۡنَیَرِثُوۡنَالۡاَرۡضَمِنۡۢ بَعۡدِاَہۡلِہَاۤاَنۡلَّوۡنَشَآءُاَصَبۡنٰہُمۡبِذُنُوۡبِہِمۡوَ نَطۡبَعُعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡفَہُمۡلَا یَسۡمَعُوۡنَ
کیا بھلا نہیں راہنمائی کی ان لوگوں کی جو وارث بنتے ہیں زمین کے بعد اس کے رہنے والوں کے اس بات نے)کہ اگر ہم چاہیں پکڑ لیں ہم انہیںبوجہ ان کے گناہوں کے اور ہم مہر لگا دیں ان کے دلوں پر پھر وہ نہ وہ سنیں
By Nighat Hashmi
اَوَلَمۡیَہۡدِلِلَّذِیۡنَیَرِثُوۡنَالۡاَرۡضَمِنۡۢ بَعۡدِاَہۡلِہَاۤاَنۡلَّوۡنَشَآءُاَصَبۡنٰہُمۡبِذُنُوۡبِہِمۡوَ نَطۡبَعُعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡفَہُمۡلَا یَسۡمَعُوۡنَ
اور کیا نہیں راہ نمائی کی ان لوگوں کی وارث بنتے ہیں زمین کے بعد اس کے با شندوں کے یہ کہ اگر ہم چا ہیں ہم سزا دیں انہیں ان کے گنا ہوں کی وجہ سے اور ہم مہر لگا دیں اُن کے دلوں پر تو وہ نہ سنیں