Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّبَعَثۡنَامِنۡۢ بَعۡدِہِمۡمُّوۡسٰیبِاٰیٰتِنَاۤاِلٰیفِرۡعَوۡنَوَمَلَا۠ئِہٖفَظَلَمُوۡابِہَافَانۡظُرۡکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالۡمُفۡسِدِیۡنَ
پھر بھیجا ہم نےبعد ان کے موسیٰ کوساتھ اپنی نشانیوں کے طرف فرعون اور اس کے سرداروں کے تو انہوں نے ظلم کیا ساتھ ان کے پس دیکھیے کس طرح ہوا انجام فساد کرنے والوں کا
By Nighat Hashmi
ثُمَّبَعَثۡنَامِنۡۢ بَعۡدِہِمۡمُّوۡسٰیبِاٰیٰتِنَاۤاِلٰی فِرۡعَوۡنَوَمَلَا۠ئِہٖفَظَلَمُوۡابِہَافَانۡظُرۡکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالۡمُفۡسِدِیۡنَ
پھر بھیجا ہم نے اُن کے بعد موسیٰ کوساتھ اپنی نشانیوں کے طرف فرعون کی اور اس کے سرداروں کی تو اُنہوں نے ظلم کیا ساتھ اُن کے پھر دیکھو کیسا ہوا انجام فسا د کرنے والوں کا