Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
حَقِیۡقٌعَلٰۤیاَنۡلَّاۤاَقُوۡلَعَلَی اللّٰہِاِلَّاالۡحَقَّقَدۡجِئۡتُکُمۡبِبَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّکُمۡفَاَرۡسِلۡمَعِیَبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
قائم ہوں اس پر کہ نہ میں کہوں اللہ کے بارے میں مگر حق (بات) تحقیقلایا ہوں میں تمہارے پاس ایک واضح نشانی تمہارے رب کی طرف سے پس بھیج دو میرے ساتھ بنی اسرائیل کو
By Nighat Hashmi
حَقِیۡقٌعَلٰۤیاَنۡلَّاۤ اَقُوۡلَعَلَی اللّٰہِاِلَّاالۡحَقَّقَدۡجِئۡتُکُمۡبِبَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّکُمۡفَاَرۡسِلۡمَعِیَبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
پوری طرح قا ئم ہوں اُ وپر کہ نہ میں کہوں اللہ تعالیٰ پر سوائے حق کے یقیناً لے کر آیا ہوں میں تمہارے پاس واضح دلیل تمہارے رب کی طرف سے سو بھیج دو ساتھ میرے بنی اسرا ئیل کو