Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَانۡتَقَمۡنَامِنۡہُمۡفَاَغۡرَقۡنٰہُمۡفِی الۡیَمِّبِاَنَّہُمۡکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَکَانُوۡاعَنۡہَاغٰفِلِیۡنَ
پس انتقام لیا ہم نے ان سے پھر غرق کردیا ہم نے انہیں سمندر میںبوجہ اس کے انہوں نے جھٹلا دیا تھا ہماری آیات کو اور تھے وہ ان سے غافل
By Nighat Hashmi
فَانۡتَقَمۡنَامِنۡہُمۡفَاَغۡرَقۡنٰہُمۡفِی الۡیَمِّبِاَنَّہُمۡکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَکَانُوۡاعَنۡہَاغٰفِلِیۡنَ
چنانچہ انتقام لیا ہم نےاُن سے پس غرق کر دیا ہم نے اُنہیں سمندر میں اس وجہ سے کہ یقیناً وہجھٹلایا انہوں نے ہماری آ یات کو اور تھے وہ اُس سے غا فل