Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَوۡرَثۡنَاالۡقَوۡمَالَّذِیۡنَکَانُوۡایُسۡتَضۡعَفُوۡنَمَشَارِقَ الۡاَرۡضِوَمَغَارِبَہَاالَّتِیۡبٰرَکۡنَافِیۡہَاوَتَمَّتۡکَلِمَتُرَبِّکَالۡحُسۡنٰیعَلٰیبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَبِمَاصَبَرُوۡاوَدَمَّرۡنَامَاکَانَیَصۡنَعُفِرۡعَوۡنُوَقَوۡمُہٗوَمَاکَانُوۡایَعۡرِشُوۡنَ
اور وارث بنا دیا ہم نےان لوگوں کووہ جو تھے وہ وہ کمزور سمجھے جاتے زمین کے مشرقوں کا اور اس کے مغربوں کاوہ جو برکت دی تھی ہم نےاس میں اور پوری ہوگئی بات آپ کے رب کی بھلائی والیاوپر بنی اسرائیل کے بوجہ اس کے جو انہوں نے صبر کیا اور برباد کردیا ہم نے جو تھابناتا فرعون اور اس کی قوم کے لوگ اور جو کچھتھے وہوہ بلند کرتے
By Nighat Hashmi
وَاَوۡرَثۡنَاالۡقَوۡمَالَّذِیۡنَکَانُوۡایُسۡتَضۡعَفُوۡنَمَشَارِقَ الۡاَرۡضِوَمَغَارِبَہَاالَّتِیۡبٰرَکۡنَافِیۡہَاوَتَمَّتۡکَلِمَتُرَبِّکَالۡحُسۡنٰیعَلٰی بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَبِمَاصَبَرُوۡاوَدَمَّرۡنَامَاکَانَیَصۡنَعُفِرۡعَوۡنُوَقَوۡمُہٗوَمَاکَانُوۡایَعۡرِشُوۡنَ
اور وارث بنا دیا ہم نے لوگوں کو جو تھے وہ کمزور سمجھے جاتے زمین کے مشرقوں کااور اس کے مغربوں کا جو برکت رکھی ہم نے جس میں اور پوری ہوگئی بات آپ کے رب کی بہترین بنی اسرا ئیل پربوجہ اس کے جو اُنہوں نے صبر کیا اور تباہ کر دیا ہم نے اس کو جو تھے وہ بناتے فرعون اور قوم اُس کی اور اس کو جو تھے وہ بلند کرتے