Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَجٰوَزۡنَابِبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَالۡبَحۡرَفَاَتَوۡاعَلٰی قَوۡمٍیَّعۡکُفُوۡنَعَلٰۤی اَصۡنَامٍلَّہُمۡقَالُوۡایٰمُوۡسَیاجۡعَلۡلَّنَاۤاِلٰـہًاکَمَالَہُمۡاٰلِـہَۃٌقَالَاِنَّکُمۡقَوۡمٌتَجۡہَلُوۡنَ
اور پارا تار دیا ہم نے بنی اسرائیل کو سمندر کے تو وہ آئےایسے لوگوں پر جو جمے بیٹھے تھے بتوں پر اپنے انہوں نے کہا اے موسی بنا ہمارے لیے کوئی الہٰ جیسا کہ ان لوگوں کے لیے الہٰ ہیں کہا بیشک تملوگ تم جہالت برت رہے ہو
By Nighat Hashmi
وَجٰوَزۡنَابِبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَالۡبَحۡرَفَاَتَوۡاعَلٰی قَوۡمٍیَّعۡکُفُوۡنَعَلٰۤی اَصۡنَامٍلَّہُمۡقَالُوۡایٰمُوۡسَیاجۡعَلۡلَّنَاۤاِلٰـہًاکَمَالَہُمۡاٰلِـہَۃٌقَالَاِنَّکُمۡقَوۡمٌتَجۡہَلُوۡنَ
اور پا ر اُتاراہم نے بنی اسرائیل کو سمندر سے تو وہ آئے ایک قوم پر وہ جمے بیٹھے تھے بتوں پر ان کے لیے تھے اُنہوں نے کہا اے موسیٰ تُو بنا دے ہمارے لیے کوئی معبود جیسا کہ اُن کے لیے ہیں معبود اس نے کہا یقیناً تم لوگ جہالت کی باتیں کرتے ہو