Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاخۡتَارَمُوۡسٰیقَوۡمَہٗسَبۡعِیۡنَرَجُلًالِّمِیۡقَاتِنَافَلَمَّاۤاَخَذَتۡہُمُالرَّجۡفَۃُقَالَرَبِّلَوۡشِئۡتَاَہۡلَکۡتَہُمۡمِّنۡ قَبۡلُوَاِیَّایَاَتُہۡلِکُنَابِمَافَعَلَالسُّفَہَآءُمِنَّااِنۡہِیَاِلَّافِتۡنَتُکَتُضِلُّبِہَامَنۡتَشَآءُوَتَہۡدِیۡمَنۡتَشَآءُاَنۡتَوَلِیُّنَافَاغۡفِرۡلَنَاوَارۡحَمۡنَاوَاَنۡتَخَیۡرُالۡغٰفِرِیۡنَ
اور منتخب کرلیں موسیٰ نے اپنی قوم سے سترآدمیہمارے مقرر وقت کے لیے پھر جب پکڑ لیا انہیں زلزلے نےاس نے کہا اے میرے رب اگرچاہتا تو ہلاک کردیتا تو انہیں اس سے پہلے اور مجھے بھی کیا تو ہلاک کرتا ہے ہمیں بوجہ اس کے جو کیا کچھ نا دانوں نے ہم میں سے نہیں ہے یہ مگر آزمائش تیری تو گمراہ کرتا ہےساتھ اس کے جسےتو چاہتا ہے اور تو ہدایت دیتا ہےجسےتو چاہتا ہے تو ہی دوست ہے ہمارا پس بخش دے ہمیںاور رحم فرما ہم پر اور توبہتر ہےسب بخشنے والوں سے
By Nighat Hashmi
وَاخۡتَارَمُوۡسٰیقَوۡمَہٗسَبۡعِیۡنَرَجُلًالِّمِیۡقَاتِنَافَلَمَّاۤاَخَذَتۡہُمُالرَّجۡفَۃُقَالَرَبِّلَوۡشِئۡتَاَہۡلَکۡتَہُمۡمِّنۡ قَبۡلُوَاِیَّایَاَتُہۡلِکُنَابِمَافَعَلَالسُّفَہَآءُمِنَّااِنۡہِیَاِلَّافِتۡنَتُکَتُضِلُّبِہَامَنۡ تَشَآءُوَتَہۡدِیۡمَنۡتَشَآءُاَنۡتَوَلِیُّنَافَاغۡفِرۡ لَنَاوَارۡحَمۡنَاوَاَنۡتَخَیۡرُالۡغٰفِرِیۡنَ
اور چُنے موسیٰ نے اپنی قوم کے ستر آدمی ہمارے مقررہ وقت کے لئے پھر جب پکڑ لیا اُن کو زلزلے نے اس نے کہا اے میرے رب اگرتُو چاہتا ہلاک کر دیتا تو انہیں اس سے پہلے اور مجھے بھی کیا تو ہمیں ہلاک کرتا ہے بوجہ اس کے جو کیا چند بے وقوفوں نے ہم میں سے نہیں ہے یہ مگر آزمائش تیری تُو گمراہ کر دیتا ہے ساتھ اس کے جس کو تُو چا ہتا ہے اور تُو ہدایت دیتا ہے جس کو تُو چا ہتا ہے تو ہی مددگار ہے ہمارا سو بخش دے ہمیں اور رحم فرما ہم پر اور تُو سب سے بہترین ہے بخشنے والوں میں سے