Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَّذِیۡنَیَتَّبِعُوۡنَالرَّسُوۡلَالنَّبِیَّالۡاُمِّیَّالَّذِیۡیَجِدُوۡنَہٗمَکۡتُوۡبًاعِنۡدَہُمۡفِی التَّوۡرٰىۃِوَالۡاِنۡجِیۡلِیَاۡمُرُہُمۡبِالۡمَعۡرُوۡفِوَیَنۡہٰہُمۡعَنِ الۡمُنۡکَرِوَیُحِلُّلَہُمُالطَّیِّبٰتِوَیُحَرِّمُعَلَیۡہِمُالۡخَبٰٓئِثَوَیَضَعُعَنۡہُمۡاِصۡرَہُمۡوَالۡاَغۡلٰلَالَّتِیۡکَانَتۡعَلَیۡہِمۡفَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِہٖوَعَزَّرُوۡہُوَنَصَرُوۡہُوَاتَّبَعُواالنُّوۡرَالَّذِیۡۤاُنۡزِلَمَعَہٗۤاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
وہ لوگ جوپیروی کریں گے اس رسول نبی کی جو امی ہے وہ جو وہ پاتے ہیں اسے لکھا ہوا اپنے پاس تورات میں اور انجیل میں وہ حکم دیتا ہے انہیں نیکی کا اور وہ روکتا ہے انہیں منکر / برائی سے اور وہ حلال کرتا ہے ان کے لیے پاکیزہ چیزیں اور وہ حرام کرتا ہے ان پر ناپاک چیزیںاور وہ اتارتا ہے ان سےبوجھ ان کے اور وہ طوق وہ جوتھے وہ ان پرپس وہ جوایمان لائے اس پر اور انہوں نے قوت دی اسے اور انہوں نے مدد کی اس کی اور انہوں نے پیروی کیاس نور کی وہ جونازل کیا گیاساتھ اس کے یہی لوگ ہیں وہ جو فلاح پانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
اَلَّذِیۡنَیَتَّبِعُوۡنَالرَّسُوۡلَالنَّبِیَّالۡاُمِّیَّالَّذِیۡیَجِدُوۡنَہٗمَکۡتُوۡبًاعِنۡدَہُمۡفِی التَّوۡرٰىۃِوَالۡاِنۡجِیۡلِیَاۡمُرُہُمۡبِالۡمَعۡرُوۡفِوَیَنۡہٰہُمۡعَنِ الۡمُنۡکَرِوَیُحِلُّلَہُمُالطَّیِّبٰتِوَیُحَرِّمُعَلَیۡہِمُالۡخَبٰٓئِثَوَیَضَعُعَنۡہُمۡاِصۡرَہُمۡوَالۡاَغۡلٰلَالَّتِیۡکَانَتۡعَلَیۡہِمۡفَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِہٖوَعَزَّرُوۡہُوَنَصَرُوۡہُوَاتَّبَعُواالنُّوۡرَالَّذِیۡۤاُنۡزِلَمَعَہٗۤاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
جو لوگ پیروی کرتے ہیں اس رسول کی نبی اُمی ہے جسے وہ پاتے ہیں اُس کو لکھاہوا اپنے پاس تورات میں اور انجیل میں وہ حکم دیتا ہے ان کو ساتھ نیکی کے اور وہ روکتا ہے انہیں بُرائی سے اور وہ حلال کر تا ہے اُن کے لیے پاک چیزیں اور وہ حرام کرتاہے اُن پر ناپاک چیزیں اور وہ اُتارتا ہے اُ ن سےبوجھ ان کے اور طوق وہ جو تھے اُن پر سو وہ لو گ جو ایمان لائے اُس پر اور انہوں نے قوت دی اسے اور انہوں نے مدد کی اُس کی اور اُنہوں نے اتبا ع کی اس نور کی جو نازل کیا گیا ہے ساتھ اُس کے یہی لوگ وہی ہیں کامیاب ہونے والے