Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡیٰۤاَیُّہَاالنَّاسُاِنِّیۡرَسُوۡلُاللّٰہِاِلَیۡکُمۡجَمِیۡعَۨاالَّذِیۡلَہٗمُلۡکُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَیُحۡیٖوَیُمِیۡتُفَاٰمِنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہِالنَّبِیِّالۡاُمِّیِّالَّذِیۡیُؤۡمِنُبِاللّٰہِوَکَلِمٰتِہٖوَاتَّبِعُوۡہُلَعَلَّکُمۡتَہۡتَدُوۡنَ
کہہ دیجیے اے لوگو بیشک میںرسول ہوں اللہ کا طرف تمہارے سب کےوہی ہے جس کے لیے بادشاہت ہے آسمانوں کی اور زمین کی نہیں کوئی الہٰ (بر حق) مگر وہی وہ زندہ کرتا ہے اور وہ موت دیتا ہے پس ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسول پر جو نبی امی ہے وہ جو ایمان رکھتا ہے اللہ پر اور اس کے کلمات پر اور اتباع کرو اس کا تاکہ تمتم ہدایت پاجاؤ
By Nighat Hashmi
قُلۡیٰۤاَیُّہَاالنَّاسُاِنِّیۡرَسُوۡلُاللّٰہِاِلَیۡکُمۡجَمِیۡعَۨاالَّذِیۡلَہٗمُلۡکُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَیُحۡیٖوَیُمِیۡتُفَاٰمِنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہِالنَّبِیِّالۡاُمِّیِّالَّذِیۡیُؤۡمِنُبِاللّٰہِوَکَلِمٰتِہٖوَاتَّبِعُوۡہُلَعَلَّکُمۡتَہۡتَدُوۡنَ
آپ کہہ دیں اے لوگویقیناً میں رسول ہوں اللہ تعالیٰ کا طرف تمہاری سب کے وہ جو جس کے لیے ہے بادشاہت آسمانوں کی اور زمین کی نہیں کوئی معبود مگر وہ وہ زندگی دیتا ہے اور وہ مارتا ہے سو تم ایمان لے آؤ ساتھ اللہ تعالیٰ کے اور اس کے رسول کے نبی اُمی پر وہ جوایمان رکھتا ہے اللہ تعالیٰ پر اور اُس کی باتو ں پر اور تم پیروی کرو اس کی تاکہ تم تم ہدایت پا ؤ