Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَ سۡئَلۡہُمۡ عَنِ الۡقَرۡیَۃِالَّتِیۡکَانَتۡحَاضِرَۃَالۡبَحۡرِاِذۡیَعۡدُوۡنَفِی السَّبۡتِاِذۡتَاۡتِیۡہِمۡحِیۡتَانُہُمۡیَوۡمَ سَبۡتِہِمۡشُرَّعًاوَّیَوۡمَلَایَسۡبِتُوۡنَلَاتَاۡتِیۡہِمۡکَذٰلِکَنَبۡلُوۡہُمۡبِمَاکَانُوۡایَفۡسُقُوۡنَ
اور پوچھے ان سے اس بستی کے بارے میں وہ جو تھی وہ کنارے پر سمندر کے جب وہ زیادتی کرتے تھے سبت / ہفتہ کے دن میں جب آتی تھیں ان کے پاسمچھلیاں ان کی دن ان کے ہفتے کے ظاہر ہوکر اور جس دنوہ سبت / ہفتہ کا دن نہ مناتے نہیں وہ آتی تھیں ان کے پاس اسی طرحہم آزماتے تھے انہیں بوجہ اس کے جو تھے وہ وہ نافرمانی کرتے
By Nighat Hashmi
وَ سۡئَلۡہُمۡ عَنِ الۡقَرۡیَۃِالَّتِیۡکَانَتۡحَاضِرَۃَالۡبَحۡرِاِذۡیَعۡدُوۡنَفِی السَّبۡتِاِذۡتَاۡتِیۡہِمۡحِیۡتَانُہُمۡیَوۡمَ سَبۡتِہِمۡشُرَّعًاوَّیَوۡمَلَایَسۡبِتُوۡنَلَاتَاۡتِیۡہِمۡکَذٰلِکَنَبۡلُوۡہُمۡبِمَاکَانُوۡایَفۡسُقُوۡنَ
اور آپ پوچھیں اُن سے اس بستی کے بارے میں وہ جو تھی کنا رے پر سمندر کے جب وہ حد سے تجاوز کرتے تھے ہفتے کے دن کے بارے میں جب آجاتی تھیں اُن کے پاس مچھلیاں اُن کی ان کے ہفتے کے دن سر اٹھا ئے ہوئے اور جس دن نہیں ان کے لیے ہفتہ ہوتا تھا نہیں آتی تھیں اُن کے پاس ایسے ہی ہم نے آزمائش کی اُن کیبوجہ اس کے جو تھے وہ نافرمانی کرتے