Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَبَدَّلَالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامِنۡہُمۡقَوۡلًاغَیۡرَالَّذِیۡقِیۡلَلَہُمۡفَاَرۡسَلۡنَاعَلَیۡہِمۡرِجۡزًامِّنَ السَّمَآءِبِمَاکَانُوۡایَظۡلِمُوۡنَ
پس بدل دیا ان لوگوں نے جنہوں نےظلم کیا ان میں سے بات کو سوائے اس کے جو کہی گئی تھیانہیں تو بھیجا ہم نے ان پر عذاب آسمان سے بوجہ اس کے جو تھے وہ وہ ظلم کرتے
By Nighat Hashmi
فَبَدَّلَالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامِنۡہُمۡقَوۡلًاغَیۡرَالَّذِیۡقِیۡلَلَہُمۡفَاَرۡسَلۡنَاعَلَیۡہِمۡرِجۡزًامِّنَ السَّمَآءِبِمَاکَانُوۡایَظۡلِمُوۡنَ
تو بدل دیا ان لوگوں نے جنہوں نے ظلم کیا اُن میں سے بات کو خلاف اُس کے جوکہی گئی تھی اُن کے لیے تو بھیجا ہم نے اُن پر عذاب آسمان سے بوجہ اس کے جو تھے وہ ظلم کرتے