Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡقِیۡلَلَہُمُاسۡکُنُوۡاہٰذِہِالۡقَرۡیَۃَوَکُلُوۡامِنۡہَاحَیۡثُشِئۡتُمۡوَقُوۡلُوۡاحِطَّۃٌوَّادۡخُلُواالۡبَابَسُجَّدًانَّغۡفِرۡلَکُمۡخَطِیۡٓئٰتِکُمۡسَنَزِیۡدُالۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور جب کہا گیا ان سےتم ٹھہرو /رہو اس بستی میں اور کھاؤ اس میں سے جہاں سے چاہو تم اور کہوحطتہ / بخش دے اور داخل ہوجاؤ دروازے سے سجدہ کرتے ہوئے ہم بخش دیں گے تمہارے لیےخطائیں تمہاری عنقریب ہم زیادہ دیں گے احسان کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
وَاِذۡقِیۡلَلَہُمُاسۡکُنُوۡاہٰذِہِالۡقَرۡیَۃَوَکُلُوۡامِنۡہَاحَیۡثُشِئۡتُمۡوَقُوۡلُوۡاحِطَّۃٌوَّادۡخُلُواالۡبَابَسُجَّدًانَّغۡفِرۡ لَکُمۡخَطِیۡٓئٰتِکُمۡسَنَزِیۡدُالۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور جب کہا گیا ان کے لیے تم رہو اس بستی میں اور تم کھاؤ اس میں سے جہاں سے چاہو تم اور تم کہنا بخش دے اور تم داخل ہو دروازے میںسجدہ کرتے ہوئے ہم بخش دیں گے تمہارے لیے خطائیں تمہاری عنقریب ہم زیا دہ دیں گے نیکی کرنے والوں کو