Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَطَّعۡنٰہُمُاثۡنَتَیۡ عَشۡرَۃَاَسۡبَاطًااُمَمًاوَاَوۡحَیۡنَاۤاِلٰی مُوۡسٰۤیاِذِاسۡتَسۡقٰىہُقَوۡمُہٗۤاَنِاضۡرِبۡبِّعَصَاکَالۡحَجَرَفَانۡۢبَجَسَتۡمِنۡہُاثۡنَتَا عَشۡرَۃَعَیۡنًاقَدۡعَلِمَکُلُّاُنَاسٍمَّشۡرَبَہُمۡوَظَلَّلۡنَاعَلَیۡہِمُالۡغَمَامَوَاَنۡزَلۡنَاعَلَیۡہِمُالۡمَنَّوَالسَّلۡوٰیکُلُوۡامِنۡ طَیِّبٰتِمَارَزَقۡنٰکُمۡوَمَاظَلَمُوۡنَاوَلٰکِنۡکَانُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡیَظۡلِمُوۡنَ
اور الگ الگ کردیا ہم نے انہیںبارہ قبیلوں میںجماعتیں بنا کر اور وحی کی ہم نے طرف موسیٰ کے جب پانی مانگا اس سے اس کی قوم نے کہ مارعصا اپنا پتھر پر پس پھوٹ نکلے اس سےبارہ چشمے تحقیق جان لیا ہرگروہ نے گھاٹ اپنا اور سایہ کیا ہم نے ان پر بادلوں کا اور نازل کیا ہم نے ان پر من اور سلوی کھاؤ پاکیزہ چیزوں میں سے جوعطا کیں ہم نے تمہیں اور نہیں انہوں نے ظلم کیا ہم پر اور لیکن تھے وہ اپنی ہی جانوں پر ظلم کرتے
By Nighat Hashmi
وَقَطَّعۡنٰہُمُاثۡنَتَیۡ عَشۡرَۃَاَسۡبَاطًااُمَمًاوَاَوۡحَیۡنَاۤاِلٰی مُوۡسٰۤیاِذِاسۡتَسۡقٰىہُقَوۡمُہٗۤاَنِاضۡرِبۡبِّعَصَاکَالۡحَجَرَفَانۡۢبَجَسَتۡمِنۡہُاثۡنَتَا عَشۡرَۃَعَیۡنًاقَدۡعَلِمَکُلُّاُنَاسٍمَّشۡرَبَہُمۡوَظَلَّلۡنَاعَلَیۡہِمُالۡغَمَامَوَاَنۡزَلۡنَاعَلَیۡہِمُالۡمَنَّوَالسَّلۡوٰیکُلُوۡامِنۡ طَیِّبٰتِمَارَزَقۡنٰکُمۡوَمَاظَلَمُوۡنَاوَلٰکِنۡکَانُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡیَظۡلِمُوۡنَ
اور تقسیم کردیا ہم نے انہیں بارہ قبیلے کئی گروہ تھے اور وحی کی ہم نے طرف موسیٰ کی جب پانی مانگا اس سے اس کی قو م نے یہ کہ تم مارو عصا اپنا پتھر پر تو پھوٹ نکلے اس سے بارہ چشمے بلاشبہ معلوم کر لی سب لوگوں نے اپنی پانی پینے کی جگہ اور سایہ کیا ہم نے اُن پر با دلوں کا اور اتارا ہم نے اُن پر من او ر سلویٰ کھاؤ پاک چیزوں میں سے جو رزق دیا ہم نے تمہیں اور نہیں انہوں نے ظلم کیا ہم پر اور لیکن تھے وہ اپنی جانوں پر ظلم کرتے