Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَخَلَفَمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡخَلۡفٌوَّرِثُواالۡکِتٰبَیَاۡخُذُوۡنَعَرَضَہٰذَاالۡاَدۡنٰیوَیَقُوۡلُوۡنَسَیُغۡفَرُلَنَاوَاِنۡیَّاۡتِہِمۡعَرَضٌمِّثۡلُہٗیَاۡخُذُوۡہُاَلَمۡیُؤۡخَذۡعَلَیۡہِمۡمِّیۡثَاقُالۡکِتٰبِاَنۡلَّایَقُوۡلُوۡاعَلَی اللّٰہِاِلَّاالۡحَقَّوَ دَرَسُوۡامَافِیۡہِوَالدَّارُالۡاٰخِرَۃُخَیۡرٌلِّلَّذِیۡنَیَتَّقُوۡنَاَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
تو پیچھے آئےبعد ان کے نا خلف جو وارث ہوئے کتاب کے وہ لے لیتے ہیں مال و متاع اس حقیر دنیا کے اور وہ کہتے ہیںضرور بخش دیا جائے گا ہمیں اور اگرآتا ہے ان کے پاس مال و متاعمانند اسی کےوہ لے لیتے ہیں اسے کیا نہیں لیا گیا ان سے پختہ عہد کتاب میں کہ نہ وہ کہیں اللہ پر سوائے حق کے اور انہوں نے پڑھ لیا تھا جو اس میں ہے اور گھر آخرت کا بہتر ہے ان کے لیے جوڈرتے ہیں کیا بھلا نہیں تم عقل رکھتے ہو
By Nighat Hashmi
فَخَلَفَمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡخَلۡفٌوَّرِثُواالۡکِتٰبَیَاۡخُذُوۡنَعَرَضَہٰذَاالۡاَدۡنٰیوَیَقُوۡلُوۡنَسَیُغۡفَرُ لَنَاوَاِنۡیَّاۡتِہِمۡعَرَضٌمِّثۡلُہٗیَاۡخُذُوۡہُاَلَمۡیُؤۡخَذۡعَلَیۡہِمۡمِّیۡثَاقُالۡکِتٰبِاَنۡلَّایَقُوۡلُوۡاعَلَی اللّٰہِاِلَّاالۡحَقَّوَ دَرَسُوۡامَافِیۡہِوَالدَّارُالۡاٰخِرَۃُخَیۡرٌلِّلَّذِیۡنَیَتَّقُوۡنَاَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
سو جا نشین ہوئے بعد ان کے نا خلف لوگ وہ وارث بنے کتاب کے وہ لیتے ہیں مال و متاع اس حقیر دنیا کا اور وہ کہتے ہیں عنقریب بخش دیا جائے گا ہمارے لیے اور اگر آئے ان کے سامنے مال و متاع ایسا ہی وہ لے لیں گے اس کو کیا نہیں لیا گیا تھا ان پر پختہ عہد کتاب کا یہ کہ نہ وہ کہیں گے اللہ تعالیٰ پر سوائے حق کے اور پڑ ھ رکھا ہے انہوں نے جو اس میں ہے اور گھر آخرت کا بہترین ہے ان لوگوں کے لیے جو اللہ تعالیٰ سے ڈر کر رہتے ہیں کیا پھر نہیں تم سمجھتے