Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَطَّعۡنٰہُمۡفِی الۡاَرۡضِاُمَمًامِنۡہُمُالصّٰلِحُوۡنَوَمِنۡہُمۡدُوۡنَ ذٰلِکَوَبَلَوۡنٰہُمۡبِالۡحَسَنٰتِوَالسَّیِّاٰتِلَعَلَّہُمۡیَرۡجِعُوۡنَ
اور ٹکڑے ٹکڑے کردیا ہم نے انہیں زمین میںگروہ گروہ بنا کر ان میں سے کچھ نیک ہیں اور ان میں سے کچھ اس کے علاوہ ہیں اور آزمایا ہم نے انہیں ساتھ اچھائیوں کے اور برائیوں کے شاید کہ وہوہ رجوع کریں
By Nighat Hashmi
وَقَطَّعۡنٰہُمۡفِی الۡاَرۡضِاُمَمًامِنۡہُمُالصّٰلِحُوۡنَوَمِنۡہُمۡدُوۡنَ ذٰلِکَوَبَلَوۡنٰہُمۡبِالۡحَسَنٰتِوَالسَّیِّاٰتِلَعَلَّہُمۡیَرۡجِعُوۡنَ
اور ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہم نے اُن کو زمین میں گر وہوں میں اُن میں سے نیک ہیں اور اُن میں سے علاوہ ہیں اس کےاور آزمایا ہم نے انہیں ساتھ اچھے حالات کے ساتھ بُرے حالات کے تاکہ وہ سب وہ پلٹ آئیں