Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡتَاَذَّنَرَبُّکَلَیَبۡعَثَنَّعَلَیۡہِمۡاِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِمَنۡیَّسُوۡمُہُمۡسُوۡٓءَالۡعَذَابِاِنَّرَبَّکَلَسَرِیۡعُالۡعِقَابِوَاِنَّہٗلَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور جب خبر دی آپ کے رب نے البتہ وہ ضرور بھیجے گا ان پر قیامت کے دن تک اسے جو چکھائے گا انہیں برا عذاب بیشکرب آپ کا البتہ جلددینے والا ہے سزا اور بیشک وہ ہے البتہ بہت بخشنے والا نہایت رحم کرنے والا
By Nighat Hashmi
وَاِذۡتَاَذَّنَرَبُّکَلَیَبۡعَثَنَّعَلَیۡہِمۡاِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِمَنۡیَّسُوۡمُہُمۡسُوۡٓءَالۡعَذَابِاِنَّرَبَّکَلَسَرِیۡعُالۡعِقَابِوَاِنَّہٗلَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور جب صاف اعلان کر دیا آپ کے رب نے یقیناً وہ ضرور بھیجتا رہے گا اُن پر قیامت کے دن تک جو چکھاتے رہیں گے اُن کو بد ترین عذاببلاشبہ رب آپ کا یقیناً جلد دینے والا ہےسزا اور یقیناً وہ بلاشبہ بے حد بخشنے والا ہے نہایت رحم والا ہے