Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡشِئۡنَالَرَفَعۡنٰہُبِہَاوَلٰکِنَّہٗۤاَخۡلَدَاِلَی الۡاَرۡضِوَاتَّبَعَہَوٰىہُفَمَثَلُہٗکَمَثَلِالۡکَلۡبِاِنۡتَحۡمِلۡعَلَیۡہِیَلۡہَثۡاَوۡتَتۡرُکۡہُیَلۡہَثۡذٰلِکَمَثَلُالۡقَوۡمِالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَافَاقۡصُصِالۡقَصَصَلَعَلَّہُمۡیَتَفَکَّرُوۡنَ
اور اگر چاہتے ہم البتہ بلند کرتے ہم اسے ساتھ ان کے اور لیکن وہ وہ جھک گیاطرف زمین کی اور اس نے پیروی کی اپنی خواہش کی تو مثال اس کی مانند مثال کتے کے ہے اگر تو حملہ کرے اس پروہ زبان لٹکاتا ہےیہ تو چھوڑ دے اسےوہ زبان لٹکاتا ہے یہ مثال ہے اس قوم کی جنہوں نے جھٹلایا ہماری آیات کو پس بیان کیجیےواقعاتتا کہ وہوہ غوروفکر کریں
By Nighat Hashmi
وَلَوۡشِئۡنَالَرَفَعۡنٰہُبِہَاوَلٰکِنَّہٗۤاَخۡلَدَاِلَی الۡاَرۡضِوَاتَّبَعَہَوٰىہُفَمَثَلُہٗکَمَثَلِالۡکَلۡبِاِنۡتَحۡمِلۡعَلَیۡہِیَلۡہَثۡاَوۡتَتۡرُکۡہُیَلۡہَثۡذٰلِکَمَثَلُالۡقَوۡمِالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَافَاقۡصُصِالۡقَصَصَلَعَلَّہُمۡیَتَفَکَّرُوۡنَ
اور اگر چاہتے ہمبلند کر دیتے ہم اس کو اس کے ذریعے لیکن وہ جھک گیا طرف زمین کی اور وہ پیچھے چل پڑا اپنی خواہشات کے تو مثا ل اُس کی جیسے مثال ہے کتے کی اگر آپ بوجھ ڈالیں اُس پر وہ زبان نکالے ہانپتا ہے یا آپ چھوڑ دیں اس کو وہ زبان نکالے ہانپتا ہے یہ مثال ہے لوگوں کی ان لوگوں کی جنہوں نے جھٹلایا ہماری آیات کو لہٰذا آپ بیان کر دیں واقعات تاکہ وہ وہ غور و فکر کریں