Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاتۡلُعَلَیۡہِمۡنَبَاَالَّذِیۡۤاٰتَیۡنٰہُاٰیٰتِنَافَانۡسَلَخَمِنۡہَافَاَتۡبَعَہُالشَّیۡطٰنُفَکَانَمِنَ الۡغٰوِیۡنَ
اور پڑھیے ان پر خبر اس شخص کی دیں ہم نے اس کوآیات اپنی پس وہ نکل گیا ان سےپھر پیچھے لگ گیا اس کے شیطان تو وہ ہوگیا گمراہوں میں سے
By Nighat Hashmi
وَاتۡلُعَلَیۡہِمۡنَبَاَالَّذِیۡۤاٰتَیۡنٰہُاٰیٰتِنَافَانۡسَلَخَمِنۡہَافَاَتۡبَعَہُالشَّیۡطٰنُفَکَانَمِنَ الۡغٰوِیۡنَ
اور آپ پڑ ھ کر سنا ئیں ان پر خبر اس شخص کی جو عطا کی ہم نے اس کو آیات اپنی تو وہ (صاف ) نکل گیا ان سے پھر پیچھے لگا لیا اس کو شیطان نے تو ہو گیا گمراہوں میں سے