Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡذَرَاۡنَالِجَہَنَّمَکَثِیۡرًامِّنَ الۡجِنِّوَالۡاِنۡسِلَہُمۡقُلُوۡبٌلَّایَفۡقَہُوۡنَبِہَاوَلَہُمۡاَعۡیُنٌلَّایُبۡصِرُوۡنَبِہَاوَلَہُمۡاٰذَانٌلَّایَسۡمَعُوۡنَبِہَااُولٰٓئِکَکَالۡاَنۡعَامِبَلۡہُمۡاَضَلُّاُولٰٓئِکَہُمُالۡغٰفِلُوۡنَ
اور البتہ تحقیق پیدا کیے ہم نے جہنم کے لیے بہت سے جنوں میں سے اور انسانوں میں سے ان کے دل ہیں نہیں سمجھتے ساتھ ان کے اور ان کی آنکھیں ہیں نہیں وہ دیکھتے ساتھ ان کے اور ان کے کان ہیں نہیں وہ سنتے ساتھ ان کے یہی لوگ مویشیوں کی طرح ہیں بلکہ وہ زیادہ گمراہ ہیں یہی لوگ ہیں وہ جو غافل ہیں
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡذَرَاۡنَالِجَہَنَّمَکَثِیۡرًامِّنَ الۡجِنِّوَالۡاِنۡسِلَہُمۡقُلُوۡبٌلَّایَفۡقَہُوۡنَبِہَاوَلَہُمۡاَعۡیُنٌلَّایُبۡصِرُوۡنَبِہَاوَلَہُمۡاٰذَانٌلَّایَسۡمَعُوۡنَبِہَااُولٰٓئِکَکَالۡاَنۡعَامِبَلۡہُمۡاَضَلُّاُولٰٓئِکَہُمُالۡغٰفِلُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناً پیدا کیا ہم نے دوزخ کے لئے اکثر (کو)جنوں میں سے اور انسانوں میں سے ان کے لیے دل ہیں نہیں وہ سمجھتے ساتھ ان کے اور اُن کے لیے آنکھیں ہیں نہیں وہ دیکھتے ساتھ ان کے اور ان کے لیے کان ہیں نہیں وہ سنتے ساتھ ان کے یہی لوگ جانوروں جیسے ہیں بلکہ وہ سب زیادہ گمراہ ہیں یہ لوگ وہ سب غافل ہیں