Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَنۡیَّہۡدِاللّٰہُفَہُوَالۡمُہۡتَدِیۡوَمَنۡیُّضۡلِلۡفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
جسے ہدایت بخشے اللہ پس وہی ہدایت پانے والا ہے اور جسے وہ بھٹکا دے پس یہی لوگ ہیں وہ جو خسارہ پانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
مَنۡیَّہۡدِاللّٰہُفَہُوَالۡمُہۡتَدِیۡوَمَنۡیُّضۡلِلۡفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
جس کو ہدایت دے اللہ تعالیٰ سو وہی ہدایت پانے والا ہے اور جسے وہ گمراہ کر دے سو وہ لوگ وہی ہیں خسارہ پانے والے