अल्लाह जिसको राह दिखाए वही राह पाने वाला होता है, और जिसको वह बे-राह कर दे तो वही घाटा उठाने वाले हैं।
جسے اﷲ تعالیٰ ہدایت دے سو وہی ہدایت پانے والا ہے اور جسے وہ گمراہ کردے سو وہی لوگ خسارہ پانے والے ہیں۔
جسے اللہ ہدایت بخشے ، وہی ہدایت پانے والا بنتا ہے اور جنہیں وہ گمراہ کردے ، وہی ہیں جو نامراد ہوتے ہیں ۔
جس کو اللہ ہدایت دے وہی ہدایت یافتہ ہے اور جسے وہ گمراہی میں چھوڑ دے وہی لوگ گھاٹا اٹھانے والے ہیں ۔
جسے اللہ ہدایت بخشے بس وہی راہِ راست پاتا ہے اور جس کو اللہ اپنی رہنمائی سے محروم کر دے وہی ناکام و نامراد ہو کر رہتا ہے ۔
اﷲ ( تعالیٰ ) جسے ہدایت عطا فرمائیں پس وہی ہدایت یافتہ ہے ۔ اور جسے وہ گمراہ کردیں تو وہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں ۔
جسے اللہ ہدایت دے بس وہی ہدایت یافتہ ہوتا ہے ، اور جسے وہ گمراہ کردے ، تو ایسے ہی لوگ ہیں جو نقصان اٹھاتے ہیں ۔
اللہ جسے ہدایت دے وہی ہدایت پاسکتا ہے اور جسے گمراہ کرے توایسے ہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں
جسے اللہ راہ دکھائے تو وہی راہ پر ہے ، اور جسے گمراہ کرے تو وہی نقصان میں رہے ،
جسے اللہ ہدایت فرماتا ہے پس وہی ہدایت پانے والا ہے ، اور جسے وہ گمراہ ٹھہراتا ہے پس وہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں