Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاتَّقَوۡااِذَامَسَّہُمۡطٰٓئِفٌمِّنَ الشَّیۡطٰنِتَذَکَّرُوۡافَاِذَاہُمۡمُّبۡصِرُوۡنَ
بیشکوہ جنہوں نےتقوی اختیار کیا جب چھو جاتا ہے انہیں کوئی خیال شیطان کی طرف سے تو وہ چونک پکڑتے ہیں پھر یکایک وہ دیکھنے لگتے ہیں
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاتَّقَوۡااِذَامَسَّہُمۡطٰٓئِفٌمِّنَ الشَّیۡطٰنِتَذَکَّرُوۡافَاِذَاہُمۡمُّبۡصِرُوۡنَ
یقیناً وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ سے ڈر گئے جب چھُو جاتا ہے انہیں کوئی بُرا خیال شیطان کی طرف سے وہ چونک پڑتے ہیں پھر اچانک وہ سب بصیرت والے ہوتے ہیں